ایکنا عمران خان ثالثی پاکستان ایران سعودی
بین الاقوامی گروپ-وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور ایران کے ساتھ تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوششوں پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3506749 تاریخ اشاعت : 2019/10/16